40

ملکی حالات نے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا

فیصل آباد(پ ر)صدر پی پی 113یوتھ ونگ وامیدوارچیئرمین سٹی این ایچ87 پاکستان تحریک انصاف بلال یوسفزئی ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملکی حالات نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے اب تو دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں