48

ملک بھرکے پریذائیڈنگ افسران کو موک پول ایپ کی ٹریننگ دینے کافیصلہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 8فروری کو ہونیوالے عام انتخابات میں تمام پریذائیڈنگ آفیسرکو موک پول ٹریننگ دینے کا فیصلہ ،تمام پریذائیڈنگ آفیسر26جنوری کوموک پول ایپ ٹریننگ کیلئے ایکٹوکیا جائے گا الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ تمام آراوزکوایک فرضی فارم 45دیاجائے گا جس کو پرکرنے کا طریقہ کار اور موک پول ایپ میں اپ لوڈ کیاجائے گا تاکہ فارم 45کو صحیح اوردرست انداز میں اپ لوڈ کرنے بارے تربیت دی جائے تاکہ ملک میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کوصاف اورشفاف بنایا جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں