32

ملک بھر میں شب برآت 8مارچ کو منائی جائے گی

سرگودھا (بیورو چیف) ملک بھر کی طرح سرگودھا میں بھی شب برآت 8مارچ کو مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی حکومت نے شب برآت پر آتشبازی کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کا حکم دیدیا ہے اور کہا ہے کہ شب برآت پر پٹاخے وغیرہ چلانے والوں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے دوسری طرف شب برآت کو عقیدت و احترام کیساتھ منانے کیلئے مذہبی و دینی جماعتوں کی جانب سے خصوصی جگراتے کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں