41

ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز کی ابتدائی فہرستیں شائع

اسلام آباد (بیوروچیف)ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ افسران نے انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع کردی ہے۔ابتدائی پولنگ لسٹ پر حلقہ کا کوئی ووٹر، امیدوار اعتراض یا تجویز 11 جنوری تک آر او آفس میں جمع کرواسکتا ہے۔12 سے17جنوری کے دوران ڈی آر اوز ان اعتراضات یا تجاویز پر فیصلے دیں گے۔پولنگ اسٹیشن کی حتمی فہرست عام انتخابات سے 15 روز قبل آویزاں کردی جائے گ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں