فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق نائب ناظم ملک سعید ساجد ،ملک وحید پی آئی ڈی والے کے ماموں زاد بھائی اور ملک علی رضاآف علی انٹرپرائزز کے والد ملک رمضان بلا رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں نماز جنازہ آج سہ پہر 3بجے نورشاہ ولی والے قبرستان میں اداکی جائیگی مر حوم وسیع حلقہ احباب رکھنے والے انتہائی ملنسار شخص تھے انکی رہائش گاہ ملت روڈ نزد جامعہ چشتیہ چوک ہے۔
