فیصل آباد(پ ر)محمد کراسا ن خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملک میں جاری حالیہ دھینگا مشتی عو ا م اور ملکی مفاد میں نہیں،جب تک پا کستان میں عملی طور پراسلامی نظام نا فذ نہیں کیا جاتا ہم مسائل سے نجا ت حاصل نہیں کرسکتے، ملک کو اللہ تعالی چلا رہا ہے ورنہ ہمارے سیاستدانوں نے اس ملک کو تباہ کرنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ملک اسو قت سنگین بحر ا نو ں سے دوچار ہے ان بحر ا نو ں سے نکلنے کاواحد حل ملک میں ا سلامی نظام نفاذ ہے جب تک پا کستان میں عملی طور پر اسلامی نظام نافذ نہیں کیا جاتا ہم مسائل سے نجات حاصل نہیں کرسکتے۔
33