41

ملک میں دہشت گردی کا دوبارہ سر اٹھانا لمحہ فکریہ ہے

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خضوصی) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر خیبرپختونخواہ سابق سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی سابق جنرل پرویز مشرف کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ‘موجودہ حکمران دہشتگردی پر قابو پانے میں مکمل ناکام ثابت ہوئے ہیں’ حکمران جنرل (ر)پرویز مشرف کی پالیسیوں پر چل رہے ہیں ‘حکمرانوں کو دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے اپنی پالیسیاں بدلنا ہوگی ‘ پالیسیوں کی تبدیلی کے بغیر ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں