کمالیہ(نامہ نگار) سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی رانا نسیم اقبال کودا نے نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان انتہائی مشکل حالات کا شکار ہے ایماندار اور دیانتدار قیادت کے بغیر پاکستان کی مشکلات کا حل ممکن نہیں ہمیں ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی حقیقی تعمیر نو کرنا ہو گی1978 میں چین ہم سے بھی زیادہ غریب اور کرپٹ ملک تھا مگر ڈنگ زاؤ پنگ نے وہاں جو تحریک شروع کی اس کی بدولت آج چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے ۔
36