28

ملک میں موجود تمام مسائل کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے

فیصل آباد(پ ر)سابق چیئر مین یو سی 141چوہدری محمد امین باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ تمام مسائل کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے ، عمران نیازی وزیراعظم بننا تو دور کی بات وہ وزیر ا عظم کے آگے سے بھی گزرنے کے اہل نہیں، ملک کو مفلو ج ا ور مقروض کرنے والے اب و ا ئٹ پیپر جاری کر رہے ہیں، ملک کی معیشیت کو تو شہ خانہ سمجھ کے لوٹا، پی ٹی آئی نیملک کو اس سٹیج پر پہنچایا جہاں سے نکلنے میں کافی عرصہ لگے گا ۔ ا نہو ں نے کہا کہ پنجاب میں آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کر کے آٹے کی قیمت میں اضافے کی ذمہ دار بھی پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق سابقہ صوبائی حکومت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں