25

ملک کو استحکام کی ضرورت ہے انتشار کی نہیں

فیصل آباد(پ ر ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار پی پی 116-میاں علی سرفرازنے کہا ہے کہ خوشحال اور جمہوری پاکستان موجودہ وقت کی ضرورت ہے ،ملک کو استحکام کی ضرورت ہے انتشا ر کی نہیں،ملک کسی بھی افراتفری کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔یوم پاکستان کا دن قوم سے متقاضی ہے کہ عہد تجد ید کریں کہ اس مادر وطن کی سلامتی ‘ خود مختاری کی حفا ظت کیلئے اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں