فیصل آباد ( پ ر) انجمن تاجران کچہری بازارکے صدر اور معروف تاجر راہنما چوہدری خالد جٹ نے کہا کہ ملک کو بحرانو ں ‘ معاشی عدم استحکام’ غربت’ مہنگائی ‘ بیر و ز گاری کی دلدل سے نکالنے کیلئے میاں محمد نواز شریف کو دوبارہ وزیراعظم بنانا وقت میں تاجر طبقہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے قومی سطح پر ٹھوس اور موثر پالیسی کی ضرورت ہے اور یہ کام صرف پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی کر سکتی ہے۔
