فیصل آباد(پ ر )جماعت اسلامی پی پی113کے امیرڈاکٹربشیراحمدصدیقی،جنرل سیکرٹری چوہدری نویداسلم،امیدوارپی پی 112 میاں عبدالستاربیگانے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی سمیت ملک کو بحرانوں سے نکالنا سیاسی قیادت کی ذمے داری ہے۔آٹا سمیت ہو شربا مہنگائی نے عوام کے صبرکا پیمانہ لبریزکردیا ہے۔ملک کو قرضے نہیں امن وروزگار کی ضرورت ہے کیونکہ قرضوں سے حکمران ٹولہ عیاشیاں جبکہ قوم کی نسلیں مقروض بن جاتیں۔
28