50

ملک کیلئے سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی

جڑانوالہ (نامہ نگار) پشاور پولیس لائن میں خود کش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے مسجد میں دھماکہ کرنے والے اسلام و پاکستان کے دشمن ہیں پشاور پولیس لائن دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، سرویا ویلفیئر فاونڈیشن تفصیلات کے مطابق سرویا ویلفیئر فاونڈیشن کے مرکزی چئیرمین چوہدری کرامت علی سرویا، مرکزی سرپرست چوہدری خالد محمود سرویا، چوہدری منور حسین سرویا، چوہدری اصغر علی سرویا، پروفیسر ارشد سرویا، قیصر محمود سرویا، عبدالقدیر سرویا، چوہدری اشتیاق سرویا و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ سرویا ویلفیئر فاونڈیشن پشاور میں ہونے والے دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں