20

منافقت کی سیاست کرنیوالے 8فروری کوسیاسی موت مرجائینگے

سرگودھا (بیورو چیف) منافقت کی سیاست کرنیوالے اپنی سیاسی موت 8فروری کو مر جائینگے اور انشاء اللہ 8فروری کو حلقہ این اے 82 سے پاکستان جمعیت علماء اسلام کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ان خیا لا ت کا اظہار حلقہ این اے 82 سے جمعیت علماء اسلام کے امیداور برائے قومی اسمبلی رائو عبدالقیوم نے مختلف وفود اور برادریوں کے سربراہوں سے انتخابی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں