38

منشیات فروشوں کیخلاف پولیس کی کارروائی’2 کلوچرس برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) کڑی خیسور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن ،2کلو گرام چرس برآمد،1ملزم گرفتار۔ تھانہ کڑی خیسور پولیس نے زیر قیادت ڈی ایس پی پہاڑپور سرکل محمد عمران کنڈی ہمراہ ایس ایچ او آفتاب عالم خان نے منشیات فروش کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے بدنام منشیات فروش محبوب چن عرف بوبا ولد مظہر حسین قریشی سکنہ رحمان والی کو حسب ضابطہ گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے قبضہ سے 2پیکٹ چرس برآمد کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں