گوجرہ ( نا مہ نگار )منشیات فروخت کر نے سے انکار پر منشیات فروشو ں نے نوجوا ن کو اغوا کرکے تشدد کا نشا نہ بنا یا پندرہ دن بعد بے ہو شی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک دیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ محلہ سردار کا لو نی گوجرہ کے غفار مسیح کے بیٹے وقار مسیح کو بعض منشیا ت فروش افراد نے منشیات فروشی کیلئے مجبور کیا جس نے انکار کردیا توملزمان اسکو زبردستی اغوا کرکے چک نمبر 368 ج ب کے قریب ایک ڈیرہ پر لے گئے جہا ں پر پندرہ دن تک تشدد کا نشا نہ بناتے رہے۔
28