25

منڈی صادق گنج’ سکول کی لاکھوں روپے کی سولرپلیٹیں چوری

منڈی صادق گنج(نامہ نگار)سکول کی لاکھو ں روپے مالیت کی سولر پلیٹس چوری’ مندی صا د ق گنج کے محلہ موچی پورہ میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کی عمارت پر نصب لاکھوں روپے ما لیت کی سولر پلیٹس نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اسدہ کوثر کے مطا بق سکول کے سولر پلیٹس چوری ہونے کی محکمانہ رپورٹس ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر منچن آباد کو بھجوا دی گئی اور سلسلے میں قانونی کاروائی کیلئے ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایات بھی کر دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں