کمالیہ(نامہ نگار) حاجی منیر انصاری کا پوتا وفات پا گیا۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ کے محلہ نیاز آباد حبیب بینک والی گلی سے سعید آپٹیکل نزد فاروقیہ مسجد، طاہر آپٹیکل ضیا ئروڈ والے کے بھائی حاجی محمد منیر انصاری کا پوتا محمد انیس انصاری کا بھتیجا اور محمد احسن انصاری کا بیٹا وفات پا گیا۔
38