31

موبائل پر دوستی کرنے والی لڑکی اپنی عزت گنوا بیٹھی

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) موبائل پر دوستی کا بھیانک انجام ‘ شادی کا جھانسہ دیکر گھر سے لے جانیوالے وحشی نے 15سالہ لڑکی کو اپنی بیٹھک میں زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ‘ نواب شہید پولیس نے متاثرہ بچی کی رپورٹ پر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب شہید وانڈہ جانی کی 15سالہ (ع ۔ بی بی ) نے 376ppcکے تحت رپورٹ درج کرائی ہے کہ ایک ماہ سے قدرت اللہ ولد بشیر خان مستی خیل سکنہ وانڈہ مدت کے ساتھ موبائل پر میری دوستی ہوئی اکثر اوقات موبائل پر بات چیت ہوتی رہتی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں