12

موجودہ حالات شفاف الیکشن کی نشاندہی نہیں کررہے

سرگودھا (بیوروچیف) جس طرح کے حالات پیدا ہورہے ہیں یہ کسی طرح بھی شفاف الیکشن کی نشاندہی نہیں کررہے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو جس طرح کے نشانات دیئے گئے ہیں اس کی باوجود پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیابی ہوگی یہ بات طے ہے جس نے خان کو چھوڑ دیا وہ وڑ گیا اور جو خان کیساتھ جُڑ گیا وہ چڑھ گیا ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ شمالی پنجاب انصر اقبال ہرل نے کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں