23

موجودہ حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکے ہیں

سرگودھا (بیوروچیف) حلقہ کے عوام کی محبت کا قرض کبھی نہیں اتار سکوں گا ہار اور جیت میراجینا مرنا عوام کیساتھ ہے جس طرح حلقہ کے لوگ اپنی محبتوں کے پھول ہم پر نچھاور کررہے ہیں وہی ہماری سیاسی زندگی کا سرمایہ ہیں ان خیالات کا اظہار سابق رکن پنجاب اسمبلی و وائس چیئرمین پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی چوہدری فیصل فاروق چیمہ نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں