ساہیوال (بیوروچیف)پاکستان تحریک انصاف کے یوتھ لیڈر میاں بابر صغیر انجم نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس معیشت کی بحالی کا موثر اور جامع منصوبہ موجود ہے اور حکومت میں آتے ہی پہلے دن سے عملدرآمد شروع کر دیاجائے گا۔ انتخابات کے انعقاد میں جتنی تاخیر ہو گی ملک کے مسائل بڑھتے جائیں گے۔ انہوںنے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کی کوشش کررہی ہے۔
37