19

موجودہ سیاسی نظام ملکی مسائل کے حل میں ناکام ہے

فیصل آباد (پ ر) انجمن تاجران فیصل آباد فیڈ ریشن اور آٹو پارٹس ایسوسی ایشن فیصل آباد کے صدر رانا تجمل وحید’ سینئر نائب صدر چوہدری محمد اشرف’ جنرل سیکرٹری شاہد احمد وہرہ ‘حاجی ظہیر احمد’ میاں سہیل رفیع ‘حاجی اعجاز حسن’ چوہدری اقبال وزیر’ میاں خالد محموداور محمد طارق نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام ملکی مسائل کے حل میں ناکام ہے آج ملک کی سیاست نفرت اور دشمنی میں تبدیل ہو چکی ہے آج ایوان مفلوج ہے کہ جہاں پر عوام کی بات ہوئی چاہئے لہٰذا سیاست دانوں کو اس نظام کو جگانا چاہیے انہوں نے کہا کہ فاٹا کے انضمام کو پانچ سال ہو گئے مگر آج تک ان کے مسائل حل نہیں ہوئے پارلیمان منتخب نمائندگان کا فورم ہے لیکن وہاں مسائل کی بات ہونی چائیے بدقسمتی ہے کہ ملکی معیشت بدحالی کو پہنچ چکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں