41

مولانا عبدالاعلیٰ کل جامع مسجد اہلحدیث سمندری میں خطبہ دینگے

سمندری (بیورو چیف )مر کزی جمعیت اہلحدیث بر طانیہ کے ناظم نشر و اشاعت امیر تحریک دفاع منبر و محراب عظیم سکالر مولانا حافظ عبدالا علیٰ دورانی 3فروری کو مر کزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری میں جمعة المبارک کے خطبہ میں انسان کی کامیابی کیلئے چار اصول کے عنوان پر خصوصی خطاب کریں گے تفصیلات کے مطابق مر کزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس نہربازار سمندری کے زیر اہتمام مر کزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازار سمندری میں تین فروری بروز جمعة المبارک کا خطبہ عظیم سکالر مولانا حافظ عبدالا علیٰ دورانی دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں