45

مولانا مفتی شہبازحسین،طارق محمود کے اعزاز میں تقریب حلف برداری

جڑانوالہ(نامہ نگار)جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام جامع مسجد اڈا جی ٹی ایس میں نومنتخب تحصیل امیر جماعت اہلسنت مولانا مفتی شہباز حسین چشتی،ناظم اعلی طارق محمود کے اعزاز میں حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سرپرست اعلی جماعت اہلسنت استاد العلما علامہ ابولشمس مفتی احمد علی رضوی،سابق امیر جماعت اہلسنت ڈاکٹر مفتی یونس رضوی،سابق امیر جماعت اہلسنت حاجی نصراللہ،سابق ناظم اعلی جماعت اہلسنت مولانا اصغر نوری،مولانا سیلم چشتی،سعید سلطان شاہ،مولانا ناصر نقشبندی،سعد ارشد شاہ بخاری، حافظ مقبول کوثر،سید طیب رضا شاہ بخاری،سید مظہر حسین نقوی ایڈووکیٹ،عامر عاقل،اضعر جٹ، چوہدری عبدالرف اکرم،لالہ نزاکت،شیخ ناظم، عبدالودود گجر،رانا محسن قیوم ایڈووکیٹ،عالمی شہرت یافتہ نعت خواں مولانا عثمان چشتی ودیگر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں