گوجرہ ( نامہ نگار)مونگی بنگلہ پولیس نے منشیات فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ ٹوبہ روڈ گوجرہ کا ضیغم عباس چک نمبر 243 گ ب کلیا ن پور کے قریب ہیر وئین فروخت کر نے میں مصروف تھا کہ صدر پولیس گوجرہ کی چوکی مونگی بنگلہ پولیس کو مخبری ہو گئی جنہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور اسکے قبضہ سے 1300 گرا م ہیر و ئین برآ مد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
