ٹوبہ ٹیک سنگھ( نامہ نگار) شورکوٹ روڈ لکڑ منڈی کے نزدیک بقول عینی شاہدین موٹر سائیکل سوار دو نوجوان شورکوٹ کی طرف سے شہباز چوک کی طرف جا رہے تھے کہ اچانک لکڑ منڈی کے سامنے مین روڈ پر پورٹ ایبل ٹرانسفارمر جو ٹرالی پر کھڑا کیا تھا اوور سپیڈ کی وجہ سے ہنڈائی کو کراس کیا تو ٹرانسفارمر سے ٹکرا گئے جس سے دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے ایک کے معمولی چوٹیں لگی۔
