31

مویشیوں کے احاطے سے مویشی چوری’ مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار) مویشیوں کے احاطے سے مویشی چوری، مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ کے نواحی علاقہ موضع بگھیلے کی رہائشی خاتون مختار بی بی نے تھانہ صدرپولیس کمالیہ کو بتایا کہ نامعلوم چور رات کی تاریکی میں اس کے مویشیوں کے احاطے سے ہزاروں روپے مالیت کے جانور چوری کر کے لے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں