22

مویشی چوری کرنیوالے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ (نامہ نگار) مویشی چوری کرنے والے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق محمد حنیف نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کے نامعلوم ملزمان نے اسکے احاطہ مویشیاں کی دیوار پھلانگ کر دو بکرے چوری کر لیے جس پر محمد حنیف کی درخواست پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں