کمالیہ(نامہ نگار) مویشی چوری کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق عبدالباسط نے تھانہ صدر کمالیہ میں تحریر ی درخواست دیتے ہوے موقف اختیار کیا کہ تین نامعلوم ملزمان نے اس کے گھر سے ملحقہ احاطہ سے ایک بھینس چوری کرلی جس پر عبدالباسط نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دے دی ہے جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر د ی گئی۔
