فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقہ جمیل پارک میں مکان نام نہ لگوانے پر شوہر نے بیوی پر تشدد کرتے ہوئے بال اکھاڑ دیئے’ محمد آصف نے بتایا کہ انکی ہمشیرہ فرحانہ کوثر کی شادی 12 سال قبل فیصل سے ہوئی، ہمشیرہ کو مکان لیکر دیا تھا، فیصل مکان اپنے نام لگوانے کا کہتا تھا انکار پر شوہر نے ڈنڈوں’ سوٹوں کے وار کر کے بیوی فرحانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا
58