15

مکوآنہ میں مسلح ڈاکوئوں نے ات مچا دی

اواگت (نامہ نگار)مکوآنہ کے گردونواح میں ڈاکوئوں نے ات مچادی شہری لٹ گیا تین نا معلوم نقاب پوش موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں اسلحہ کے زور پر سیل مین سے نقدی چھین کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق بتایاگیاہے کہ مکوآنہ کا ر ہا شی صفدرعلی و لد محمدحسین جوکہ اپنی موٹر سائیکل پر ا پنے گھر واپس آ رہاتھاکہ سنٹرل جیل کے قریب تین نامعلوم موٹر سا ئیکل سوار ڈاکو 30000نقدی چھین کرفرار ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں