کمالیہ(نامہ نگار)مہر محمد امیر مرحوم کی ہمشیرہ ، محمد اکرم امیر ، محمد اسلم امیر نادرا آفس والے محمد عثمان امیر کی پھوپھو جان رضا الہی سے وفات پا گئیں، ان کی نماز جنازہ دربارِ شہیداں محلہ فتح پور میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی۔
