38

مہنگائی صرف پیپلزپارٹی کنٹرول کرسکتی ہے

فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار پی پی 107 چوھدری حفیظ انجم جنجوعہ نے کہا کہ آج ملک میں بے لگام مہنگائی کا جن بے قابو ہے جسے ایک منتخب حکومت ہی کنٹرول کر سکتی ہے اور اس کا نام پاکستان پیپلزپارٹی ہے۔اب عوام کو دیکھنا ہوگا کہ چکر باز وڈرپوک لیڈر نوازشریف چاہیے یا سبز باغ دکھانے والی پی ٹی آئی جنہیں عوام کا کوئی درد نہیں؟ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلی لاتے ہوئے نئے سال کو عوامی سہولتوں کیلئے بہتر سال بنانا ہے۔عمران نیازی نے پوری قو م کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر سارا سال سیاسی محاز آرائی کے سوا کچھ نہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں