اسلام آباد(بیوروچیف ) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 2.78 فیصد کا اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی مجموعی شرح 41.54 فیصد تک پہنچ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے، ایک ہفتے میں 33 اشیائ ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ایک ہفتے میں 6 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 12 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔قدرتی گیس کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 154 روپے 57 پیسے کا اضافہ ہوا۔کیلے فی درجن 10 روپے سے زائد مہنگے ہوئے۔
27