فیصل آباد(پ ر) صدر اووسیز پاکستا نی کیمونٹی (اسپین) میاں صابر حمید ،میاں فہد صابرنے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانا امپورٹڈ حکمرانوں کے بس کی بات نہیں ۔ ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے والے کر پٹ حکمرانوں سے چھٹکاراانتہائی لازم ہو چکا ہے ۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 ر و پے کا اضافہ نااہل امپورٹڈ حکمران کی کھلی عوام دشمنی ہے۔بندے مار مہنگائی نے غریب عوام کو خود کشیوں پر مجبور کر دیا ہے ۔
27