42

مہنگائی کا طوفان روکنے کیلئے حکومت اقدامات کرے

فیصل آباد (پ ر) فیصل آباد چیمبر آف سما ل ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر ا ن ا مین لاکھانی ‘ملک ارشد ‘شیخ عبدالوحید ‘محمد عمران ‘ ملک حفیظ الرحمن قادری و دیگر نے کہا ہے کہ مہنگا ئی کا طوفان کو روکنے کیلئے حکومت سنجیدہ اقدام کر ے، بدترین مہنگائی ،بیروزگاری وبدعنو ا نی کیوجہ سے عوام کا جینا محال ہوچکا ، عوام کاکوئی پر سان حال نہیں،حکمران مہنگا ئی کے خا تمے کیلئے صر ف زبانی کلا می دعوے کرنے کی بجائے ”مہنگا ئی جن” قا بوکرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں