30

مہنگائی کا طوفان غریب عوام کی زندگیاں تباہ کررہا

فیصل آباد(پ ر) صدر اووسیز پاکستانی کیمونٹی (اسپین) میاں صابر حمید ،میاں فہد صابرنے کہا کہ مہنگائی کا طوفان غریب عوام کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے، نااہل حکمران ملک اور عوام پر رحم کھائیں اور اقتدار چھوڑ دیں، شہبازشریف پاکستان کی تاریخ کے نااہل ترین حکمران ثابت ہوئے، ڈالر کی اڑان اور مہنگائی کا طوفان شہباز سپیڈ سے عوام کو نگل رہا ہے، شہبازشریف کی گورننس اور تجربہ پوری قوم کے سامنے ایکسپوز ہو چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں