40

مہنگائی کنٹرول کرنا حکومت کے بس کی بات نہیں

فیصل آباد(پ ر) پاکستا ن تحریک انصاف حلقہ پی پی 113کے کوآرڈینیٹر میا ں خالد محمود نے کہا ہے کہ مہنگا ئی کنٹرو ل کر نا وفا قی حکومت کے بس کی بات نہیں، ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دینے والے امپورٹڈ حکمرانوں سے چھٹکا ر ا لازمی ہوگیا ہے،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35روپے کا اضافہ نااہل ا مپو ر ٹڈ حکومت کی کھلی عوام دشمن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں