فیصل آباد(پ ر) پیپلزپارٹی پی پی 107 کے نامزد امیدوار حفیظ انجم جنجوعہ نے مہنگائی کی شر ح میں مزید اضافہ کو نہایت تشویش ناک قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو زبانی کلامی دعوؤں کی بجائے مہنگائی ختم کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے انہوں نے پیاز اور دیگر سبزیوں’ پھلوں’ دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کو متعلقہ اداروں کیلئے لمحہ فکریہ قراردیا
