18

مہنگے داموں دودھ فروخت کرنیوالا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

گوجرہ ( نا مہ نگار )دودھ مہنگے داموں فروخت کرنیوالا دکا ندار مقدمہ کی زد میں آ گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 367 ج ب کا محمد ارشد بشیر دودھ مہنگے دامو ں فروخت کر نے میں مصروف تھا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد ارشد رندھا وا کو مخبری ہو گئی جنہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں دودھ مہنگے دا مو ں فروخت کرتے ہو ئے پکڑ لیا اور تھا نہ صدر گوجرہ کو تحریری طور پر آ گا ہ کردیا جنہو ں نے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں