21

میاں قاسم فاروق ، چوہدری خالد پرویز کی جیت یقینی ہو گئی

ڈجکوٹ(نامہ نگار)چک نمبر 265 ر،ب میں مسلم لیگ ن کے حق میں تاریخی جلسہ ، سینکڑوں شرکا نے میاں قاسم فاروق اور چوہدری خالد پرویز گل کی حمایت کا اعلان کر دیا، تفصیل کے مطابق ڈجکوٹ کے نواحی گاوں چک نمبر 265 میں شبیر حسین گل کی میزبانی میں تاریخی جلسہ ہوا، جلسے میں سابق چئیرمین لیاقت علی گل ، نوید گل، چوہدری عامر گل سمیت دیگر علاقائی رہنماں نے شرکت کی جلسہ گاہ پہنچنے پر میاں محمد فاروق سابق ممبر قومی اسمبلی ، میاں معظم فاروق ، اور امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 107 چوہدری خالد پرویز گل کا شاندار استقبال ہوا ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں کے بھنگڑے اور خوبصورت فائر ورکس کا مظاہرہ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں