26

میاں محمد یوسف مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری اطلاعات نامزد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ( ن) کے مقامی رہنما میاں محمد یو سف کو مسلم لیگ (ن) ٹریڈرونگ فیصل آباد کا سیکر ٹر ی اطلاعات نا مز د کر دیا گیا۔ مر کز ی صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی میاں عبد ا لمنان نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ ان کی نامزدگی پارٹی خدمات قائد میاں نواز شریف کے ویژن کے مطابق تاجر برادری کو فعال کرنے کے لیے کی گئی’ میاں عبدالمنان کا کہنا تھا کہ میاں محمد یوسف ٹریڈرونگ میں اہم کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں