30

میلہ دیکھنے کا شوقین نقدی وموبائل سے محروم ہوگیا

گوجرہ(نامہ نگار)میلہ دیکھنے کا شوقین ہزاروں روپے نقدی و قیمتی موبائل سے ہاتھ دھو بیٹھا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر338ج ب کامحمد اکمل چک نمبر348ج ب میں میلہ دیکھنے آیا ہو اتھاکہ رش کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے نامعلوم ملزم نے اس کی جیب سے34ہزارروپے سے زائد نقدی اور25ہزارروپے مالیت موبائل نکال لیااورفرارہو گیا۔اطلاع ملنے پر تھانہ نوان لاہور پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں