46

مینارٹی فورم پاکستان کے وفدکی رانا نعیم دستگیر خان سے ملاقات

فیصل آباد(پ ر)مینارٹی فورم پاکستان فیصل آباد کے وفد نے پی پی پی سٹی فیصل آباد کے صدر اور امیدوار برائے این اے102فیصل آبادرانا نعیم دستگیر خان سے ان کے دفتر میں لابنگ میٹنگ کی اور انہیں ”می بھی پاکستان ہوں”مہم کے حوالے سے5مطالبات پیش کئے۔نعیم دستگیر صاب نے وفد کو یقین دلایا کہ پی پی پی قیادت کام کرے گی۔یہ پاکستان ہم سب کاہے پاکستان پیپلزپارٹی اقلیتوں کے حقوق کیلئے مزیدکام کریگی وفد میں یوسف عدنان، فاروق ایوب، سلیم مسیح، آصف گل میڈم طاہرہ انجم، چوہدری انجم، نعیم یعقوب گل اور دیگر شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں