16

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے شیڈول کا اعلان

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2023-24ء کے شیڈول کا اعلان کردیا کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری ہونیوالے شیڈول کے مطابق کلاس دہم کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے۔جس کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی جبکہ کلاس نہم کے امتحانات 18اپریل’انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر بارہویں کلاس کے امتحانات 20مئی اورفرسٹ ایئرگیارہویں جماعت کے امتحانات 16جون سے شروع ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں