12

میں کبھی بھی اداکار بننا نہیں چاہتا تھا، سلمان خان

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے مشہور سپر سٹار سلمان خان نے خود سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘سکندر’ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں، حال ہی میں اداکار نے اپنے بھتیجے ارحان خان کی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکار نے اپنی گفتگو میں بھتیجے کو درست کیریئر کے انتخاب کی نصیحت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ کبھی بھی اداکار نہیں بننا چاہتے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں