78

نئے سال کے پہلے روزسٹاک ایکسچینج میں تیزی

اسلام آباد (بیوروچیف)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، بینچ مارک کے ایس ای100 انڈیکس میں1558پوائنٹس اضافے کے بعد 64 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی ہے۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریبا 10 بج کر 10 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1558 پوائنٹس یا 2.5 فیصد اضافے کے بعد 64 ہزار 9 پوائنٹس تک پہنچ گیا، جو آخری کاروباری روز 62 ہزار 451 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔خیال رہے کہ گزشتہ برس 2023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے اچھا سال ثابت ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں