فیصل آباد (پ ر)مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن فیصل آباد کے سینئر راہنمامحمد کراسان خان ا یڈ و و کیٹ نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ جب تک ملکی ادارے جرأت مندانہ فیصلوں سے ملکی حا لا ت کا ر خ تبدیلی نہیں کرتے عوام کو انصاف مہیا نہیں ہوسکتا ناانصافی معاشی، سماجی ، معاشرتی ، بد حا لی کو لاتی ہے۔ فیصل آباد ڈویژن کے کروڑوں عوام کا جائز حق ہائیکو ر ٹ بنچ بنا کر دیا جائے۔ وکلاء ، سول سوسائٹی ، تا جر وں کی ہائیکو ر ٹ بنچ بنائو تحریک پورے جذبے ولولے سے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گی۔ جب تک ملکی ادارے جرأت مند ا نہ فیصلوں سے ملکی حا لا ت کا ر خ تبدیلی نہیں کر تے عوام کو انصاف مہیا نہیں ہوسکتا ناانصافی نے ہی ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی ہوئی ہے۔
34