26

نااہل حکمرانوں کوگھربھیج کردم لیں گے

فیصل آباد(پ ر)سابق ضلعی انفا ر میشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف پی پی 107 رانا ظہیر احمد خاں نے کہا کہ نااہل حکمر انوں کو گھر بھیج کر دم لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت کو عوام کا احساس نہیں حکو مت کے دن گنے جاچکے ہیں جس دن پی ٹی آئی نے ان کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا اس دن حکومت کا کام تمام ہوجائیگا لوگ کہتے ہیں کہ مہنگائی نے ہمارا بیڑہ غرق کردیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں